11 جون 2013 - 19:30
بلوچستان اسمبلی، مولانا عبدالواسع اپوزیشن لیڈر مقرر

صوبائی اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق اراکین اسمبلی (جے یوآئی اوراے این پی) کی درخواست پر اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان نے رکن صوبائی اسمبلی مولاناعبدالواسع کوبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقررکردیاہے۔

ابنا: صوبائی اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق اراکین اسمبلی (جے یوآئی اوراے این پی) کی درخواست پر اسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان نے رکن صوبائی اسمبلی مولاناعبدالواسع کوبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقررکردیاہے۔......./169